کرونا وائرس، بلوچستان میں سات کیسز کا اضافہ

کراچی (ویب ڈیسک) بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید سات کیس سامنے آگئے۔ ترجمان صوبائی حکومت لیاقت شاہوانی کے مطابق صوبے میں کرونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 213 ہو چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں