کرونا وائرس، آزاد کشمیر میں نئے کیس سامنے آگئے اپریل 9, 2020 اپریل 9, 2020 کراچی (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر میں کرونا وائرس کے 5 نئے کیسز کا اضافہ ہوا ہے۔ پانچ کیسز کے اضافہ کے بعد آزاد کشمیر میں کرونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 33 ہو گئی ہے۔ Post Views: 56