کراچی (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں کرونا وائرس کے مزید 16 کیسز سامنے آگئے۔ ڈپٹی کمشنر نے ٹویٹر کے ذریعے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ترامڑی کے علاقہ میں کرونا وائرس کے 16 کیس مثبت رپورٹ ہوئے ہیں۔ علاقہ کو مکمل طور پر سیل کرکے نقل و حرکت محدود کرنے کے لئے رینجرز اور فوج کو تعینات کیا گیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments