پاک افغان سرحد غذا و ادویات کی ترسیل تک محدود

Paramilitary soldiers stand by the closed gates of Pakistan’s border post, after according to media, Pakistan sealed its border with Afghanistan as a preventive measure following the coronavirus outbreak, at the Friendship Gate crossing point at the Pakistan-Afghanistan border town of Chaman, Pakistan March 2, 2020. RREUTERS/Saeed Ali Achakzai

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے مابین مال کی ترسیل غذا و ادویات تک محدود کردی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریٹنگ سینٹر میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی بریفنگ کے موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیاں کھلنے والی سرحد پر صرف ہفتے کے تین دن نقل و حرکت ہوگی جس کے دوران غذا و ادویات کی ترسیل ہوگی تاہم اس کے دوران صحت حکام کے تمام ایس او پیز پر عمل کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں