لاک ڈاؤن کے آلودگی پر پڑنے والے اثرات

کراچی (ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم کے معاون امین اسلم نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث پوری دنیا میں ہونے والے لاک ڈاؤن سے ماحولیات پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جہاں پوری دنیا میں آلودگی کی شرح کم ہوئی ہے وہاں پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن کے باعث آلودگی میں 10 فیصد کمی آئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں