کرونا وائرس، ملک میں مزید 35 افراد صحتیاب اپریل 11, 2020 اپریل 11, 2020 کراچی (ویب ڈیسک) ملک میں کرونا وائرس سے مزید 35 افراد صحتیاب ہوگئے ہیں۔ پاکستان میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 762 بتائی جا رہی ہے۔ Post Views: 69