کرونا وائرس، بھارت میں 30 برس بعد ہمالیہ دیکھا گیا

کراچی (ویب ڈیسک) بھارت میں کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن نے دنیا بھر کی طرح آلودگی پر بہتر اثرات مرتب کئے ہیں۔ “دی گارڈین” کے مطابق بھارت میں آلودگی کی کمی کے باعث 30 برس بعد ہمالیہ کی چوٹیاں واضح طور پر نظر آئی ہیں۔ دی گارڈین نے تصویر انسٹاگرام پر جاری کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں