
کراچی (ویب ڈیسک) چین میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا سلسلہ تھم جانے کے بعد ایک مرتبہ بھر اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز چین میں 42 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ ظاہر ہونے والے تمام تر کیس بیرونی ممالک سے آئے ہوئے ہیں جن میں ایک بھی کیس مقامی سطح پر منتقلی کا نہیں ہے۔