کرونا وائرس، سندھ میں 82 فیصد کیس کراچی میں ہیں

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہِ صحت سندھ نے کہا ہے کہ  سندھ میں ظاہر ہونے والے نئے کیسز میں سے 82 فیصد کیس کراچی سے ہیں۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے تحت سندھ میں ظاہر ہونے والے 104 نئے کیسز میں سے 87 کا تعلق کراچی سے ہے، 13 حیدرآباد، تین لاڑکانہ جبکہ ایک کیس سانگھڑ سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں