سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلہ پیر کو متوقع؟؟؟

کراچی (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر برائے اطلاعات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ کرونا وائرس کے پیشِ نظر ہر بدلتی صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لے رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لاک ڈاؤن سے متعلق کوئی بھی فیصلہ پیر تک کیا جائے گا جس کے لئے حالات کا مزید جائزہ لینا ہوگا تاہم جو بھی فیصلہ کیا جائے گا عوام کی بہتری کے لئے ہی کیا جائے گا اور عوام کی معاشی حالات کو سامنے رکھتے ہوئے ہی کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں