کراچی (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کے باعث ایران میں مزید 117 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق ایران میں اب تک ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4 ہزار 474 ہو گئی ہے تاہم ملک میں وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 71 ہزار 686 بتائی جا رہی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments