کرونا وائرس، بلوچستان میں اضافہ

کراچی (ویب ڈیسک) بلوچستان میں کرونا وائرس کے ایک کیس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 229 ہو گئی ہے۔ ترجمان صوبائی حکومت لیاقت شاہوانی کے مطابق بلوچستان میں اب تک 119 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں