کرونا وائرس، پنجاب میں مزید کیسز کا اضافہ

کراچی (ویب ڈیسک) پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید تیس کیسز سامنے آ گئے۔ ترجمان محکمہِ صحت کے مطابق پنجاب میں کرونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد دو ہزار آٹھ سو 56 ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں