کرونا وائرس، میسینجر کے ذریعے آگاہی کی فراہمی

کراچی (ویب ڈیسک) عالمی ادارہِ صحت نے کرونا وائرس سے متعلق آگاہی کی فراہمی کے ایک اور ذریعے کا آغاز کردیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل عالمی ادارہِ صحت ٹیدروس ایدھویم نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے متعلق کسی بھی قسم کی آگاہی کے لئے فیسبک میسینجر کا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں