سکھر (نامہ نگار، علی کھوسو) اللہ پاک کا کرم ہوا ڈائریکٹر گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (گمس) ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی نے کہا ہے کہ گمس کےتمام عملے اور ڈاکٹرز کے کئے گئے کرونا کے ٹیسٹ نیگیٹو آگئے ہیں۔ ایسی اطلاع انہوں نے ایک ٹویٹ کے ذریعے جاری کی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments