کراچی (ویب ڈیسک) ملک میں کرونا وائرس کےکیسز میں اضافہ جاری ہے۔ کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ بلوچستان میں مزید 29 کیسز کا اضافہ سامنے آیا ہے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 277 ہو گئی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments