کرونا وائرس، پنجاب میں کیسز 3 ہزار سے تجاوز کر گئے

کراچی (ویب ڈیسک) ملک میں کرونا وائرس کےکیسز میں اضافہ جاری ہے۔پنجاب میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ پنجاب میں کروناوائرس کے مزید 71 کیسز کا اضافہ سامنے آیا ہے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 3 ہزار 16 ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں