کرونا وائرس، دنیا بھر میں کیسز 20 لاکھ سے تجاوز کر گئے

کراچی (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد بیس لاکھ 9 سو 84 بتائی جا رہی ہے۔ اس وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ 28 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ پانچ لاکھ سے زائد افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں