کرونا وائرس، پاکستان میں ایک نیا رکارڈ قائم

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں کرونا وائرس کی تاریخ میں ایک نیا رکارڈ دقائم ہوتے دیکھا گیا ہے۔ گذشتہ روز ملک میں کرونا وائرس کے کیسز میں ایک دن کے دوران سب سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ محکمہِ صحت کے مطابق پاکستان میں گذشتہ روز سب سے زیادہ 520 کیسز کا اضافہ ہوا جبکہ اموات میں بھی 17 ہلاکتوں کے ساتھ سب سے زیادہ اضافہ رکارڈ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں