کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کی منی مارکیٹ میں پولیس موبائل کےقریب دھماکا ، دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور پولیس اہلکر سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں، ڈی آئی جی کوئٹہ کے مطابق منی مارکیٹ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہئا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں ، پولیس کے مطابق زخمی ہونےوالے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کی گیا ہے۔
Load/Hide Comments