کرونا وائرس، جانئے، پاکستان کے اعداد و شمار

کراچی (ویب ڈیسک) ملک میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ تیزی سے جاری ہے۔ ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد6 ہزار 871 ہوگئی ہے۔ سندھ میں دو ہزار آٹھ، پنجاب میں 3 ہزار 232، بلوچستان میں 291، خیبرپختونخواہ میں 912، اسلام آباد میں 145، گلگت بلتستان میں 237 جبکہ آزاد کشمیر میں 46 کیسز موجود ہیں۔ ملک میں وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 128 ہے جبکہ اب تک ایک ہزار 645 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں