کرونا وائرس، سندھ میں ہسپتالوں کے قیام کا فیصلہ

Operating theater with light shining on empty bed. Preparation, absence, organisation, medical equipment.

کراچی (ویب ڈیسک) وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز سے نمٹنے کے لیے صوبے بھر کے مختلف اضلاع میں 10 ہزار بیڈز پر مشتمل ہسپتالوں کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں فیصلا کیا گیا کہ مختلف اضلاع میں قائم ہونے والی ہسپتالوں میں مجموعی طور پر 185 سی سی یو بنائے جائیں گے جن میں وینٹیلیٹرز بھی نصب کیے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں