نمازِ تراویح و عید گھروں میں ہی ادا کی جا سکتی ہے، مفتی اعظم

کراچی (ویب ڈیسک) سعودی اخبار “اوکاز” کے مطابق مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث رمضان المبارک کے دوران نمازِ تراویح گھروں میں ہی ادا کی جائے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایک وبا سے جاری جنگ کے دوران ہر طرح کی عبادت گھر میں کی جا سکتی ہے اور عید الفطر بھی گھروں کے اندر ہی منانی چاہئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں