کرونا وائرس، بلوچستان میں مزید کیسز کا اضافہ اپریل 17, 2020 اپریل 17, 2020 کراچی (ویب ڈیسک) بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید 28 کیس سامنے آئے ہیں۔ ترجمان حکومتِ بلوچستان لیاقت شاہوانی کے مطابق صوبے میں کرونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد تین سو 33 ہو گئی ہے۔ Post Views: 68