کرونا وائرس، بلوچستان میں مزید کیسز کا اضافہ

کراچی (ویب ڈیسک) بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید کیسز سامنے آگئے ہیں۔ ترجمان صوبائی حکومت لیاقت شاہوانی کے مطابق صوبے میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے مزید 20 کیس سامنے آئے ہیں جن کے بعد بلوچستان میں وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد تین سو 71 ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں