وزیراعظم عمران خان نے عوام کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس قدر ممکن ہوسکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں۔
عوام کیلئے میرا پیغام کہ جس قدر ممکن ہو سکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں۔ جتنا لوگ خود کو نظم و ضبط سے آراستہ کریں گے اتنا ہی ہمارے لئے وباء (COVID19) سے نمٹنا آسان ہوگا اور بندشوں میں مرحلہ وار نرمی بھی ممکن ہوپائے گی۔ pic.twitter.com/YEOS4Hb6iu
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 20, 2020
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر انہوں نے لکھا کہ جتنا لوگ خود کو نظم و ضبط سے آراستہ کریں گے، اتنا ہی ہمارے لیے وبا کووڈ 19 سے نمٹنا آسان ہوگا اور بندشوں میں مرحلہ وار نرمی بھی ممکن ہوسکے گی۔