کرونا وائرس، ایران میں ہلاکتیں پانچ ہزار سے متجاوز

کراچی (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کے باعث ایران میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہزار کے تجاوز کر گئی ہے۔ ترجمان محکمہِ صحت کیانوش جہانپور نے کہا ہے کہ ملک میں گذشتہ روز کرونا وائرس سے 91 اموات سامنے آنے کے بعد اب ہلاکتوں کی مجموعی تعداد پانچ ہزار دو سو 9 ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں