کراچی (ویب ڈیسک) وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں اب تک کرونا وائرس کے سامنے آنے والے کیسز میں ایک سو 15 ایسے متاثرین ہیں جن کی عمر دس برس سے کم ہے۔ چار سو 84 مریضوں کی عمر 31 سے 40 برس تک ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments