کے پی میں فوتگیوں کے بعد وائرس کی تصدیق

کراچی (ویب ڈیسک) خیبرپختونخواہ میں دس مریضوں کی فوتگی کے بعد کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ صوبائی حکومت کے حکام نے بتایا ہے کہ دس مریض ایسے تھے جن کے فوت ہو جانے کے بعد نمونے لئے گئے تھے کیونکہ ہسپتال تک وقت پرنہیں پہنچ سکے تھے۔ ان تمام مریضوں کے نمونوں کی رپورٹ مثبت آئی ہے اور ان کی فوتگی کا باعث کرونا وائرس بنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں