کرونا وائرس، سندھ میں 227 کیسز کا اضافہ اپریل 20, 2020 اپریل 20, 2020 کراچی (ویب ڈیسک) حالیہ اطلاعات کے مطابق سندھ میں کرونا وائرس کے 227 کیسز کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد صوبہ بھر میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد دو ہزار سات سو 62 ہو گئی ہے۔ Post Views: 51