کراچی (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے خلا ف جنگ میں اہم اقدامات اٹھائے گئے ہیں جس میں نقصان کے باوجود بھی قابو پا لیا ہے لیکن وائرس کی شدت مزید بڑھے گی جس کے لئے تیار رہنا ہوگا۔ خیال رہے کہ روس میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد 47 ہزار ہے جبکہ اب تک 405 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments