کرونا وائرس سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

کراچی (ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔ کرونا وائرس اس بات کی نشاندہی کررہا ہے کہ ملک میں شعبہِ صحت پر مزید توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں