کرونا وائرس، پاکستان کے لئے ایک خوشخبری

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کر گئی۔ گذشتہ روز مزید 96 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے بعد ملک میں وائرس سے صحتیاب ہونے مریضوں کی مجموعی تعداد دو ہزار 66 ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں