کراچی (ویب ڈیسک) پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید60 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن کے بعد صوبے میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد چار ہزار دو سو 55 ہو گئی ہے۔ کرونا وائرس سے پنجاب میں مزید چار اموات رپورٹ ہونے کے بعد صوبے میں وائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد 49 ہو گئی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments