کراچی (ویب ڈیسک) سندھ کی صوبائی وزیر صحت عذرہ پیچوہو نے امکان ظاہر کیا ہے کہ سندھ میں مئی کی آخر تک کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد بہت زیادہ حد تک بڑھ سکتی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ لوگوں کو سماجی دوری اپنانے کے ساتھ احتیاطی تدابیر کا بھی خیال رکھنا ہوگا تاکہ اس وبا کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments