آرمی چیف کا نیشنل کمانڈ اینڈ کنڑول سینٹر کا دورہ

کراچی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر کرونا وائرس کے خلاف کیئے گئے حکومتی اقدامات پر انہیں بریفنگ بھی دی گئی۔ پاک فوج کے ادارہ برائے تعلقاتِ عامہ کے مطابق دورے کے موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا کہ پاک فوج اور حکومت کو تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے قوم کو اس مشکل سے نکالنا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں