کراچی (ویب ڈیسک) اقوامِ متحدہ کی تنظیم برائے خوراک و ذراعت نے کہا ہے کہ سندھ کے پسماندہ علاقوں میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے حکومت کی جانب سے نافذ کردہ لاک ڈاؤن سے متاثر ہونے والے کسانوں کی مدد کے لئے اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ تنظیم نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے متاثر ہونے والے کسانوں کو اس طرح کی آگاہی فراہم کرنے کے لئے ضلع عمرکوٹ میں ایک فیلڈ اسکول کا آغاز کردیا گیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments