کیا کتے سونگھنے کے ذریعے کرونا وائرس کی تشخیص کر سکتے ہیں؟


کراچی (ویب ڈیسک) برطانوی فلاحی ادارے کی جانب سے کتوں کی ایک مخصوص نسل پر کرونا وائرس کی تشخیص کے لئے ٹریننگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کتوں کی بعض نسلیں ایسی ہیں جو سونگھ کر بتا سکتے ہیں کہ انسان میں کون سی بیماری ہے اس لئے ہو سکتا ہے کہ تھوڑی محنت سے کتوں کی وہ نسلیں کرونا وائرس کی تشخیص سے متعلق بھی کوئی نتائج دے سکیں تاہم اس حوالے سے ابھی کوئی نتائج سامنے نہیں آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں