کراچی، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر تاجران گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک) لاک ڈاؤن کے باوجود شہر میں کاروبار کھولنے پر پولیس نے تاجران کو گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق گرفتار کیئے گئے تاجران کے اوپر مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی مقدس حیدر نے ایسی اطلاعات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں لاک ڈاؤن کے باوجود کاروبار کھولنے پر 6 تاجران کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن کے اوپر مقدمات بھی درج کر لیئے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں