کرونا وائرس، صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

کراچی (ویب ڈیسک) گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس سے مزید ایک سو 81 مریض صحتیاب ہو نے کی اطلاعات ملی ہیں۔ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد دو ہزار تین سو 37 بتائی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں