کراچی (ویب ڈیسک) حکومتِ سندھ کی جانب سے جامعہِ کراچی میں کرونا وائرس کی تشخیص کے لئے لیب کا آغاز کردیا گیا ہے۔ترجمان حکومتِ سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ کی جانب سے جامعہِ کراچی کے شعبہ برائے کیمیائی و بائیولوجیکل تحقیق میں قائم کردہ لیب یومیہ 800 ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
#SindhGovt has established a #COVIDー19 laboratory at the International Center for Chemical and Biological Research, Karachi University. It has become functional from today with a capacity of 800 tests a day. pic.twitter.com/3TQc59GKvB
— SenatorMurtaza Wahab (@murtazawahab1) April 23, 2020