کرونا وائرس، روس میں کیسز 70 ہزار کے قریب

کراچی (ویب ڈیسک) روس میں کرونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 70 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ حکام کے مطابق گذشتہ روز پانچ ہزار آٹھ سو 49 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد اب تک رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 68 ہزار 622 ہو گئی ہے۔ ایک دن کے اندر ساٹھ اموات کے بعد کرونا وائرس کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 615 بتائی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں