کرونا وائرس، گوادر میں سرکاری دفتر سیل

کراچی (ویب ڈیسک) گوادر میں واقع اختیاری برائے قومی شاہراہ کے دفتر میں دو ملازمین کے کرونا وائرس ٹیسٹ کئے گئے جن کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ ابتدائی طور پر دفتر کو مکمل سیل کرکے تمام تر ملازمین اور افسران کی کرونا وائرس ٹیسٹ کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں