کرونا وائرس، سندھ میں مزید دو ہلاکتیں

کراچی (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کے باعث سندھ میں مزید دو اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے ایک وڈیو پیغام کے ذریعے ایسی اطلاعات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ صوبے میں اب تک کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 75 ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں