کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ملک بھر میں نافذ کردہ لاک ڈاؤن میں توسیع کردی۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے لاک ڈاؤن میں 15 روز کے لئے توسیع کی جا رہی ہے جو 9 مئی تک جاری رہے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسا فیصلہ تمام صوبائی حکومتوں سے مشاورت کے بعد لیا گیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments