قمبر شہدادکوٹ (نامہ نگار، عامر کلہوڑو) ضلع میں کرونا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق کی اطلاعات ملی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متاثرین کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے تاہم گذشتہ روز کرونا وائرس کے مشتبہ افراد میں سے لئے گئے نمونوں کی رپورٹ تاحال نہیں آ سکیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments