کرونا وائرس، نصیرآباد کے تمام نتائج منفی

قمبر شہدادکوٹ (نامہ نگار، عامر کلہوڑو) کرونا وائرس کی تشخیص کے لیےتحصيل نصیرآباد سے 21 افراد سے لیئے گئے نمونوں کے نتائج جاری کار دیئے گئے۔ جاری کردہ نتائج کے مطابق تمام تر افراد کی کرونا وائرس کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ ضلعی افسر برائے صحت کی جانب سے جاری کردہ نتائج میں واضح کیا گیا ہے کہ جن افراد کے نمونے لیئے گئے تھے، ان تمام افراد کے نتائج منفی آئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں