ویب ڈیسک
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے تمام مریض صحتیاب ہوگئے ہیں اور اس وقت ملک سے وائرس ختم ہوگیا ہے۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق جسینڈا آرڈن نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔
New Zealand has won the 'battle' to stop coronavirus spreading, PM Jacinda Ardern declares https://t.co/M7Qy2amdmQ
— Daily Mail Online (@MailOnline) April 27, 2020
دوسری جانب حکام نے خبر دار کردیا ہے کہ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ ہوگیا ہے۔
لاک ڈاؤن میں نرمی کے باوجود اکثر لوگ بدستور گھروں سے باہر نہیں نکلیں گے اور سماجی رابطوں سے گریز کریں گے۔