سندھ کابینہ کے وزرا ء کا 30 جون تک تنخواہیں نہ لینے کا اعلان

ویب ڈیسک
سندھ کابینہ میںشامل وزرا نے کورونا وائرس کے باعث درپیش مالی مشکلات کی وجہ سے 30 جون تک تنخواہیں نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے یہ اعلان ٹوئٹر پیغام میں کیا کہ کابینہ کے وزرا نے تنخواہیں نہ لینے کا فیصلہ متفقہ طور پر کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں