گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔


ویب ڈیسک
سندھ کے گورنر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں عمران اسماعیل نے کہا کہ ‘مجھ میں کورونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، لیکن اللہ کرم کرنے والا ہے اور میں اس سے لڑوں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں